vBirdy Logo
vBirdy Logo

پاکستان کا نیوکلیئر پروگرام دنیا کے لیے خطرہ ہے۔ صدر جوبائیڈن

پاکستان کا نیوکلیئر پروگرام دنیا کے لیے خطرہ ہے امریکی صدر جو بائیڈن کا پاکستان کے خلاف بیان ۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی ایک تقریر میں جہاں پر چین اور روس کے جوہری ہتھیاروں کے بارے میں بات کی تو وہاں پر انہوں نے پاکستان کو جوہری ہتھیار رکھنے والا سب سے خطرناک ملک قرار دیا۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کمپین میں میں خطاب کرتے ہوئے روس اور چین کے جوہری ہتھیاروں کے بارے میں بات کی اور ساتھ ہی پاکستان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ میرا خیال ہے کہ پاکستان جوہری ہتھیار رکھنے والا سب سے خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے۔

مزید امریکی صدر نے یہ کہا کہ ہمیں خدشہ ہے کہ پاکستان کا جوہری ہتھیار کوئی بھی استعمال کر سکتا ہے یہ پاکستان کے کنٹرول میں نہیں ہے جو کہ دنیا کے لئے خطرہ ثابت ہو سکتا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top