vBirdy Logo
vBirdy Logo

India national cricket team NewZealand National cricket team , انڈیا ٹیم کو ہوئی عبرتناک شکست انڈیا ٹیم سیمی فائنل سے باہر ہوگئی۔

India vs NewZealand highlights T20 world cup
Picture take from Twitter credit – Cricbuzz

 انڈیا کے نیوز چینل نے تو انڈیا کو ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے ہی جتوا دیا تھا کیونکہ انڈیا میں بہت بڑے بڑے نام ہیں انڈیا کو منہ۔ کی کھانی پڑی کیونکہ ہوسکتا ہے اب انڈیا سیمی فائنل بھی نہ کھیل پائے۔

انڈیا ٹیم کو نیوزی لینڈ سے بدترین شکست کی نہیں انڈین ٹیم کے اوپنر چل سکے نہ نہ ہی مڈل آرڈر چلا لا 70 پر آدھی ٹیم پویلین پہنچ گئ.

روہت شرما کا بلا ایک بار پھر نہ چلا کپتان وراٹ کوہلی بھی اپنی ٹیم کو نہ بچا سکے بھارتی ٹیم آج بالکل نیوزی لینڈ کے ساتھ لیٹ گئی۔

بھارت نے نیوزی لینڈ کو ایک سو یاران کا ٹارگٹ دیا یہ بہت سے سوال پیدا ہو گئے ہیں کہ انڈیا فائنل کھیلے گی یا نہیں۔

نیوزی لینڈ نے یہ ہدف باآسانی حاصل کر لیا یا اور آپ ایسے نہیں لگتا کہ انڈیا سیمی فائنل کھیل پائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top