ثانیہ عاشق کی سوشل میڈیا پر گردش کرتی تصویریں حقیقت کیا ہے جانیئے۔
کچھ دنوں سے ثانیہ عاشق کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں ثانیہ عاشق مسلم لیگ ن کی طرف سے سب سے نوجوان کم عمر ایم پی اے ہیں۔
ثانیہ عاشق مریم نواز کی بہت زیادہ قریبی دوست ہیں مریم نواز بھی سیاسی جلسے یا کسی کنونشن میں جاتی ہیں تو ثانیہ عاشق بالکل ان کے ساتھ ہوتی ہیں۔
چند مہینے پہلے ثانیہ عاشق کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں تھی اور بہت زیادہ وائرل
ہو گئی بہت سے لوگوں نے ان تصاویر پر سوال اٹھایا کہ یہ کون ہے یہ کیا ہو رہا تو اس کی وضاحت میں اس پوسٹ میں کرو گا۔
یہ تصویر ثانیہ عشق کی اپنے مرحوم والد صاحب کے ساتھ ہیں جو کہ وفات پا گئے ہیں ہمارے لوگ گندگی کی آخری اقراص کر چکے ہیں جہاں پر ان کو یہ بھی احساس نہیں ہو سکتا ہے جس کے خلاف بات کر رہے ہیں ایسا بالکل نہ ہو۔